مقبوضہ کشمیر کے 3پرشکوہ مغل باغات ۔۔۔۔ صہیب مرغوب

Maqboza Kashmir ke 3 Mughal Baghaat.jpg
ان دنوں انڈینز مغل بادشاہوں کا نام Ùˆ نشان مٹانے کا ہر Ø+ربہ آزما رہے ہیں ،معروف ریلوے سٹیشنز اور سرکاری عمارات Ú©Û’ ناموں Ú©ÛŒ تبدیلی کا عمل پورے انڈیا میںرکنے کا نام نہیں Ù„Û’ رہا،وہیں اب مغلوں Ú©Û’ نام Ú©ÛŒ ضرورت Ù¾Ú‘Ù†Û’ پر 6باغات اور جیسی تاریخی جگہوں ( نشاط باغ،شالیمار باغ، چشمہ شاہی باغ، پری Ù…Ø+ل،اچھابل اور ویرناگ )Ú©ÛŒ عالمی معیار Ú©Û’ مطابق بØ+الی اور آرائش Ùˆ تزئین کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔مغلوں Ú©Û’ اس تاریخی ورثے Ú©Ùˆ یونیسف Ú©ÛŒ فہرست میں شامل کیا جا رہا ہے ،مقبوضہ کشمیر میں واقع یہ باغات اور آثار قدیمہ عالمی سطØ+ پر بے Ø+داہمیت Ú©Û’ Ø+امل ہیں۔
ایک مدت سے نظر انداز کئے جانے ،بدلتے زمانے اور Ø+وادث سے اس تاریخی ورثے کا ڈھانچہ بری طرØ+ برباد ہو گیا ہے، Ú©Ú†Ú¾ عمارات پر تو انڈین بیوروکریسی Ù†Û’ قبضہ جما لیا تھا ،بھلا ہو یونیسف کا، جس Ú©ÛŒ جانب سے دل چسپی لینے Ú©ÛŒ دو چار خبروں سے ہی انڈین Ø+کام میں کھلبلی Ù…Ú† گئی ہے، اور مغلوں Ú©Û’ کمروں Ú©Ùˆ ان سے خالی کرا لیا گیا ہے۔آئیے، ہم سب مل کر ان مقامات Ú©ÛŒ تاریخی Ø+یثیت اور اہمیت پر باتیں کرتے ہیں۔
پری Ù…Ø+Ù„
پری Ù…Ø+Ù„ ØŒ نام سے ہی ظاہر ہے، پریوںکا Ù…Ø+Ù„ ہے۔ یہ سات منزلہ باغ سرینگر میں ''زبروان ‘‘ (Zabarwan mountain) Ú©Û’ پہاڑی سلسلے Ú©ÛŒ چوٹی پر واقع ہے۔ یہاں سے سرینگر Ú©Û’ پہاڑی سلسلے کاہی نہیں، بلکہ شہر بھر کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔جنوب مغرب میں جھیل لیک دل (Dal Lake) کا پرکشش مگر،ذہن سے کبھی نہ ہٹنے والا منظر دکھائی دیتا ہے۔ یہ باغ مغل بادشاہ شاہ جہاں Ú©Û’ ذوق جمال اور قدرتی Ø+سن کا Ø+سین ملاپ ہے۔ شاہ جہاں Ù†Û’ یہ Ù…Ø+Ù„ شہزادہ دارا شکوہ Ú©ÛŒ فیملی Ú©Û’ لئے بڑی چاہت سے تعمیر کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیا تھا۔نقشہ اور Ù…Ø+Ù„ Ùˆ وقوع Ú©Û’ چنائو میں بھی انہوں Ù†Û’ خاص دل چسپی لی۔ شاہ جہاں Ù†Û’ یہاں ایک شاندار لائبریری تعمیر کرنے کاØ+Ú©Ù… دیا تھا۔ بادشاہ کوعلم فلکیات میں بھی خاص دل چسپی تھی ØŒ اس زمانے Ú©ÛŒ عالمی میعار Ú©Û’ مطابق رصد گاہ بھی قائم Ú©ÛŒ گئی تھی،ماہرین فلکیات اور جوتشی بھی یہیں جمع ہوا کرتے تھے۔انڈین Ø+کومت Ù†Û’ یہاں خفیہ اجلاس بھی منعقد کرنا شروع کر دیئے تھے۔ چین اور پاکستان Ú©Û’ خلاف کئی منصوبوں Ú©Û’ تانے بانے اسی پری Ù…Ø+Ù„ میں بنے گئے تھے۔
نشاط باغ
چنار اور صنوبر Ú©Û’ درختوں میں ڈھکا ہوا ،وادی کشمیر کا سب سے بڑا باغ ''نشاط باغ ‘‘ جھیل دل Ú©Û’ مشرق میں ØŒ پیر پنجل Ú©Û’ پہاڑی سلسلے Ú©Û’ زیریں Ø+صے میں واقع ہے۔یہ باغ شہزادی نور جہاں Ú©Û’ بڑے بھائی شہزادے آصف خان Ù†Û’ بڑی Ù…Ø+بت سے بنوایا تھا۔ستاروں Ú©ÛŒ چالوں پر یقین رکھنے والے مغل بادشاہوں Ú©ÛŒ روایات پر عمل کرتے ہوئے آصف خان Ù†Û’ اس باغ Ú©ÛŒ بھی ایک زائچے میں 12خانوں Ú©ÛŒ طرØ+ 12 منزلیں یا بالکونیاں بنانے کا Ø+Ú©Ù… دیا تھا۔ نشاط باغ دو بڑے Ø+صوں پر مشتمل تھا، عام باغ میں عوام آ جاسکتے تھے ،اور دوسرا''Ø+رم‘‘ شاہی خواتین Ú©Û’ لئے مخصوص تھا۔1633Ø¡ میں تعمیر مکمل ہونے Ú©Û’ بعد شاہ جہاں خود بھی یہاں تشریف لائے تھے، عظمت شان Ùˆ شوکت پر نظر پڑتے ہی بادشاہ کا دل باغ باغ ہو گیا تھا۔کچھ عرصے Ú©Û’ لئے باغ کا پانی بند ہونے سے اس کاØ+سن جاتا رہا۔ایک روز درباری Ù†Û’ پانی بØ+ال کر دیا،چشمے ابلنے لگے۔آصف خان خوشی سے نہال ہو گیا۔ نشاط باغ Ú©ÛŒ خوب صورتی Ú©Û’ بادشاہ بھی اسیر تھے، پانی Ú©ÛŒ بØ+الی کا سنتے ہی ان Ú©Û’ دل میں بھی خوشی Ú©ÛŒ لہر دوڑ گئی۔ انہیں یقین ہی نہیں ا ٓرہا تھا کہ اپنی بند کیا گیا تھا۔ شا ہجہاں Ù†Û’ پانی بØ+ال کرنے والے درباری Ú©Ùˆ انعام Ùˆ اکرام سے نواز Û” کیوں نہ نوازتے،آصف خان ان Ú©Û’ وزیر اعظم بھی تھے اور سسر بھی۔مغل بادشاہ عالم گیر Ú©ÛŒ بیٹی زہرہ بیگم اور شہنشاہ جہاں دار Ú©ÛŒ پوتی Ú©ÛŒ قبریں بھی یہیں واقع ہیں۔ ایک سال بیت گیا،''خوشی اور مسرت‘‘ Ú©Û’ اس باغ Ú©Ùˆ کشمیریوں Ú©Ùˆ غلام دیکھتے ہوئے۔سیاسی آزادی تو 1947Ø¡ میں ہی سلب کر Ù„ÛŒ گئی تھی،سماجی اور مذہبی Ø+قوق بھی 5اگست 2019Ø¡ Ú©Ùˆ چھین لئے گئے Û”
شالیمار باغ
سرینگر میں واقع شالیمار باغ مغل ہورٹیکچر کا نادر نمونہ ہے۔ '' سرینگر Ú©ÛŒ شان‘‘ ØŒ ''سرینگر کا موتی ‘‘اور ''سرینگر کا ہیرہ ‘‘ اس Ú©Û’ دوسرے نام ہیں۔ 1619Ø¡ میں توسیع Ú©Û’ بعد باغ '' فرØ+ت بخش‘‘ کہلایا Û”1630Ø¡ میں شاہ جہاں Ù†Û’ گورنر کشمیر ظفر خان Ú©Ùˆ آرائش Ùˆ تزئین کا Ø+Ú©Ù… دیا۔تب باغ کا نام '' فیض بخش ‘‘ Ù¾Ú‘ گیا۔ہر دور میں تھوڑی بہت تبدیلی Ú©Û’ ساتھ اس کا نام بھی بدلتا رہا لیکن شالیمار باغ ہمیشہ مستعمل رہا۔
شالیمار باغ جھیل دل Ú©Û’ شمال مغرب میں واقع ہے۔1619Ø¡ میں پائی تکمیل Ú©Ùˆ پہنچنے والا یہ باغ مغل شہنشاہ جہانگیر کا اپنی شریک Ø+یات نور جہاں Ú©Ùˆ دیا گیا ایک عالی شان تØ+فہ تھا۔موسم گرما میں شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نور جہاں یہیں قیام فرمایا کرتے تھے۔ اسے ان کا گرمائی صدر مقام بھی کہا جا سکتا ہے Û” بعد میںآنے والے سکھ Ø+کمران بھی یہاں اقتدار Ú©Û’ مزے لیتے رہے۔رنجیت سنگھ Ù†Û’ باغ Ú©Û’ کمروں Ú©Ùˆ سرائے میںبدل دیا۔یورپی مہمان یہیں قیام کرتے تھے Û”